روز مرہ کے کام ہوں یا اپنوں کے ساتھ گھومنا پھرنا

کمزور ہڈیاں

آپ کے ہردن کو مشکل بنا دیتی ہیں

روز مرہ کے کام ہوں یا اپنوں کے ساتھ گھومنا پھرنا

کمزور ہڈیاں آپ کے ہردن کو مشکل بنا دیتی ہیں

کیا آپ کی معیارِ زندگی متاثر ہو رہی ہے؟

کیا آپ اپنے بچوں کی خوشیوں سے محروم رہ سکتے ہیں؟

کمزور ہڈیاں اٹھنے، بیٹھنے اور چلنے میں درد کا باعث بنتی ہیں جس سے نہ صرف حرکت کرنے میں مشکل پیش آتی ہے بلکہ کام کرنے کی صلاحیت بھی کم ہو جاتی ہے۔

ہر وقت کمر درد اور کمزور پٹھوں کے باعث آپ اپنے بچوں کے ساتھ زندگی کو انجوائے کرنے یا گھومنے پھرنے کی بجائےبستر یا کرسی تک محدود ہو جاتے ہیں۔

ہاتھ اور پاؤں کا سن ہونا

کیلشیم کی کمی ہاتھوں اور پاؤں کے سن ہونے کا سبب بن سکتی ہے جس سے جسم میں احساس کرنے کی صلاحیت کمزور ہو جاتی ہے جو آپ کی مجموعی صحت اور طرزِ زندگی کو بھی شدید متاثر کر سکتی ہے۔

تو آج سے رکھیں اپنی ہڈیوں کی صحت کا خیال اور مضبوط کریں ان کو

PANTACAL

کے ساتھ

Pantacal Tablet Price

RS. 1120/-

Free Home Delivery

Price Rs 3360 Rs 2240/-

Pantacal Tablet

کمزور ہڈیوں کے لیے انتہائی مفید

Pantacal is a nutritious blend of 5 essential nutrients: Calcium, Vitamin D3, Magnesium, Zinc, and Vitamin K2, designed to support stronger bones, teeth, and muscles.

It has Calcium to maintain optimal bone health and Vitamin D3 to enhance Calcium absorption in the bones.

Moreover, the powerful combination of Vitamin K2, Magnesium, and Zinc promotes healthy cardiovascular function and supports the nervous system.

Additionally, Vitamin D3 and Zinc help support a healthy immune system.

Pantacal's unique formulation helps reduce the risk of bone diseases like Osteoporosis and Osteopenia.

یہ ہڈیوں، دانتوں، اور پٹھوں کی صحت اورنشوونما کو برقرار رکھنے کے لیے مفید سپلیمنٹ ہے۔

اس میں موجودضروری نیوٹرینٹس(nutrients) جیسے کہ کیلشیم (Calcium) اور وٹامن ڈی3 (Vitamin D3) ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بناتے ہیں۔

پینٹاکال میں شامل وٹامن کے2 (Vitamin K2) ،میگنیشیم(Magnesium)، اور زنک(Zinc) دل، پٹھوں، اور اعصابی نظام کی کارکردگی کو بہتربنانے میں مدد دیتے ہیں۔

زنک (Zinc) اور وٹامن ڈی3 (Vitamin D3) نہ صرف ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں مدد کرتے ہیں بلکہ قوتِ مدافعت کو بھی بڑھاتے ہیں۔

یہ سپلیمنٹ آسٹیوپوروسس (Osteoporosis) اور اوسٹیوپینیا (Osteopenia) جیسی ہڈیوں کی بیماریوں کے خطرے کو بھی کم کرتا ہے۔